مانچسٹر فرٹیلیٹی سروسز

مانچسٹر کا ایک اعلیٰ درجہ کا IVF کلینک

مانچسٹر فرٹیلیٹی سروسز میں خوش آمدید۔ ہم زرخیزی (نسل کو آگے بڑھانے) کے حوالہ سے بہت سی خدمات پیش کرتے ہیں جو IVF سے لیکر ICSI ، عطیاتی منی کے دخول سے لیکر  egg-sharing اور egg-freezing تک پھیلی ہوئی ہیں۔ ہمارے ماہرین کی ٹیم آپ کے حاملہ ہونے کے امکان کے سلسلے میں آپ کی خدمت اور مدد کےلئے موجود ہے۔ ہمارا مقصد آپ کو بہترین علاج کی فراہمی ہے، جس سے آپ کو بہت زیادہ حد تک بچہ ہونے کا موقع دیا جاۓ۔ 

عطیہ دینے والے بنیئے 
نیا! ہمارا حقیقی دورہ ملاحظہ کریں